Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 197433
Published : 14/1/2019 14:22

ایرانی وزیر خارجہ ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ عراق روانہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ بغداد پہنچ گئے ہیں۔
undefined
ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے وفد میں ملک کے درجنوں نجی اور سرکاری کمپنیوں کے اعلی نمائندے بھی شامل ہیں،واضح رہے کہ وزیرخارجہ عراق کے شہرکربلائے معلی اور سلیمانیہ میں منعقد ہونے والی مشترکہ تجارتی فورم میں بھی شرکت کریں گے،یاد رہے کہ ایران کے وزیر خارجہ نے گزشتہ ہفتے ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ہندوستان کا دورہ بھی کیا تھا جس میں انہوں نے وہاں کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات میں توانائی اور ٹرانزٹ سمیت دونوں ممالک کے درمیان بینکنگ امور پر بھی بات چیت کی۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18