Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 197434
Published : 14/1/2019 14:29

امریکی وزیر خارجہ کا سعودی عرب کا دورہ

امریکی وزیر خارجہ متحدہ عرب امارات، مصر اور قطر کے بعد دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔
undefined
ولایت پورٹل:
عرب ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو متحدہ عرب امارات، مصر اور قطر کے بعد دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے،دارالحکومت ریاض پہنچنے پر سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر اور امریکہ میں سعودی سفیر خالد بن سلمان نے مائیک پومپیوکا استقبال کیا،مائیک پمپئو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں علاقائی مسائل، ایران، یمن، شام سمیت سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل تحقیقات پر بات چیت ہوگی،سعودی عرب پہنچنے سے پہلے قطر میں مائیک پومپیو نے کہا تھا کہ سعودی حکام سے جمال خاشقجی کے قاتلوں کو انجام تک پہنچانے پر بات ہوگی۔
مہر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18