شنبه - 2019 مارس 23
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 71940
تاریخ انتشار : 28/3/2015 19:49
تعداد بازدید : 13

صیہونی حکومت انسانیت سوز کاروائیوں کی ذمہ دار

انسانی حقوق کے عالمی فیڈریشن نے کہا ہےکہ صیہونی حکومت نے غزہ پر پچاس روزہ جارحیت میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے-
انسانی حقوق کے عالمی فیڈریشن ایف آئی ڈی ایچ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے نہتے شہریوں کے خلاف صیہونی حکومت کی پچاس روزہ جارحیت میں اسرائیل نے بارہا عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے- اس فیڈریشن کے بیان میں آیا ہے کہ پچاس روزہ جارحیت میں اسرائیل نے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے- انسان حقوق کے عالمی فیڈریشن کے بیان میں آیا ہے کہ صیہونی حکومت نے پچاس روزہ جارحیت میں متعدد بار عام شہریوں اور رہائیشی علاقوں، طبی مراکز نیز پناہ گزینوں کے عارضی کیمپوں کو حملوں کا نشانہ بنایا تھا- اس فیڈریشن نے کہا ہے کہ فلسیطینوں کی طرف سے جوابی میزائیل حملے اپنے دفاع کے لئے تھے اور ان حملوں کو صیہونی حکومت کی جانب سے عالمی قوانین کی پامالی کا جواز نہیں بنایا جاسکتا- واضح رہے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کی پچاس روزہ جارحیت میں دوہزار دو سو فلسطین شہید اور گیارہ ہزار سے زائد زخمی ہوئے تھے-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :