يکشنبه - 2019 مارس 24
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 72041
تاریخ انتشار : 31/3/2015 22:9
تعداد بازدید : 21

تکریت عراقیوں کے خون سے آزاد ہوا: عراقی وزیراعظم

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے تکریت شہر کی باضابطہ آزادی کا اعلان کر دیا ہے-
المیادین ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے اعلان کیا ہے کہ عراقیوں نے تن تنہا اور اپنے خون سے تکریت کو آزاد کرایا ہے- انہوں نے بتایا کہ داعش کے دہشت گردوں نے حکومتی مراکز اور عمارتوں میں بم نصب کیے ہیں- عراق میں عوامی رضاکار فورس کے ترجمان کریم النوری نے کہا ہے کہ تکریت داعش کا آخری ٹھکانہ تھا اور یہ شہر، موصل کی آزادی کا دروازہ ہے- انھوں نے تکریت کی آزادی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا اگلا ہدف الشرقاط اور اس کے بعد موصل ہے- انھوں نے مزید کہا کہ ہمارے آغوش ان تمام عراقیوں لیے کھلی ہے کہ جو داعش کے جرائم میں شریک نہیں تھے-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :