دوشنبه - 2019 مارس 25
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 72045
تاریخ انتشار : 31/3/2015 22:21
تعداد بازدید : 19

عراق: بغداد بم دھماکہ، ایرانی زائر کی شہادت

عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ دارالحکومت بغداد کے شمال میں ہونے والے ایک دہشتگردانہ بم دھماکے میں ایک ایرانی زائر شہید اور نو دیگر زخمی ہوگئے-
سومریہ نیوز کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں یہ دہشتگردانہ بم دھماکہ، التاجی کے علاقے میں ہوا جس میں ایرانی زائرین کی حامل ایک بس کو نشانہ بنایا گیا- اس دہشتگردانہ کاروائی میں ایک ایرانی زائر شہید اور نو دیگر زخمی ہوگئے- یہ دہشتگردانہ واقعہ منگل کی صبح پیش آیا-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :