Thursday - 2018 Dec 13
Languages
13155:نتائج: 0.237سیکنڈ میں
جستجو برای :
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر الخلیل میں ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔
پاکستان کی سکریٹری خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں داعش کی موجودگی پاکستان کے لیے مستقل خطرہ ہے۔
پروفیسر محمد ابراہیم کا کہنا ہے کہ ہمیں عالم اسلام پر بالعموم اور ایران، ترکی اور پاکستان پر بالخصوص زور دینا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے قیام کریں۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ملک کے میزائل پروگرام کے بارے میں کسی سے مذاکرات نہ توکئے ہیں اور نہ ہی کئے جائیں گے۔
شیعوں کی ایک اہم ذمہ داری یہ ہے کہ وہ آئمہ(ع) کو اسی طرح پہچانیں جیسے وہ ہیں،نہ ان حضرات کو عام افراد کے جیسا تصور کریں اور نہ ہی، انہیں اللہ تعالٰی کے علم و قدرت میں شریک قرار دیں۔ہماری بہت سی روایات میں آئمہ علیہم السلام کے مقام و مرتبہ اور ان کے تئیں ایک مؤمن کی ذمہ داری کو واضح الفاظ میں بیان کیا گیا ہے لہذا ہمیں ان روایات کے تناظر میں اپنے عقیدہ کی اصلاح کرنی چاہیئے۔
ری کا مسافر 11/12/2018 16:23
حضرت عبدالعظیم حسنی(ع) کی عظمت اور مقام و منزلت باطنی کی ایک واضح دلیل یہ ہے کہ روایات میں آپ کی زیارت کے ثواب کو امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے مساوی قرار دیا گیا ہے۔
علماءکا کہنا ہے کہ بعض خلیجی ممالک اسرائیل کے ساتھ روبط کی بحالی کے لیے کوشش کررہے ہیں جواسلام اور سنت نبویؐ کی کھلی مخالفت ہے اور یہ ان ممالک کے دامن پر قیامت تک یہ دھبہ رہے گا۔
رہبر معظم نے فرمایا: شہیدوں نے دفاع مقدس میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے ملک کا دفاع کیا اور آج وہ اپنی معنویت اور تشخص کے ساتھ ملک اور اسلام کا دفاع کررہے ہیں ۔
امریکہ ایک طرف سے پابندیاں ہٹانے کی بات کررہا ہے اور دوسری طرف اسی کی وزارت خزانہ نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر رہی ہے،یہ دوغلا پن نہیں تو پھر کیا ہے؟
عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں 75 ہزار افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
  • کل نتائج : 13155