Saturday - 2019 February 16
Languages
Hindi
English
Farsi
13446
:نتائج:
0.122
سیکنڈ میں
جستجو برای :
صیہونی جرائم کی نئی لہر(ایک تبصرہ)
14/1/2019 14:57
نسل پرست صیہونیوں نے دوہزار انیس میں بھی فلسطینی علاقوں میں اپنے نسل پرستانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھ کر ایک بار پھر دنیا کے سامنے اپنی انسانیت دشمن ماہیت کو آشکار کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں
ایران اور عراق کے تعلقات میں کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے:ایرانی وزیر خارجہ
14/1/2019 14:53
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور عراق کے درمیان تعلقات کسی کے لئے نقصان دہ نہیں ہیں ۔
مزید پڑھیں
پاکستان میں شرح خواندگی میں 2فیصد کمی؛وزیر تعلیم کا ملک گیر مہم شروع کرنے کا فیصلہ
14/1/2019 14:45
پاکستان میں شرح خواندگی میں 2 فیصد کمی کاانکشاف ہوا ہے جس کا وفاقی وزیر تعلیم نے نوٹس لیتے ہوئے شرح خواندگی میں اضافے کیلیے ملک گیر مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں
فرانس میں 200سے زائد حکومت مخالف مظاہرین گرفتار
14/1/2019 14:35
فرانس میں یلو ویسٹ تحریک کے تحت ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کے دوران ملک بھر سے 244 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
مزید پڑھیں
امریکی وزیر خارجہ کا سعودی عرب کا دورہ
14/1/2019 14:29
امریکی وزیر خارجہ متحدہ عرب امارات، مصر اور قطر کے بعد دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔
مزید پڑھیں
ایرانی وزیر خارجہ ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ عراق روانہ
14/1/2019 14:22
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ بغداد پہنچ گئے ہیں۔
مزید پڑھیں
عرب ممالک کے خلاف امریکہ کی نئی سازش
14/1/2019 14:18
امریکہ نے عرب ممالک کے خلاف نئی سازش کو عملی جامہ پہنانے کیلئےخلیج فارس کے عرب ملکوں کے مابین اختلافات کو دور کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔
مزید پڑھیں
آل سعود کو سبق سکھانے کے لیے میزائلوں کا گودام تیار ہے؛سعودی اتحاد کی تازہ ترین گولہ باری پر یمنی فوج کا رد عمل
14/1/2019 14:11
یمنی سرکاری فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سعودی اتحادی افواج کو سبق سکھانے کے لئے ہمارے پاس ڈرون اور میزائلوں کے کئی گودام موجود ہیں۔
مزید پڑھیں
ایران میں مال بردار جہاز گر کر تباہ؛8افراد جاں بحق
14/1/2019 14:6
بوئنگ 707 کارگو جس میں گوشت تھا تہران کے قریب ایمرجنسی لینڈنگ کرتے ہوئے البرز کے فتح ایرپورٹ میں حادثے کا شکار ہو گیا۔
مزید پڑھیں
امریکی صدر کے خلاف اپنے ہی ملک میں مقدمہ دائر
13/1/2019 10:41
امریکی ائیر ٹریفک کنٹرول ایسوسی ایشن نے ملکی تاریخ کے طویل ترین شٹ ڈاؤن کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر حکام کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا ہے۔
مزید پڑھیں
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
کل نتائج : 13446
www.wilayat.in
2014 Copyright by ....
www.wilayat.in
welayat.hindi@yahoo.com
+910000000
+910000000000