Tuesday - 2018 June 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 72289
Published : 5/4/2015 21:54

یمن کے مستعفی وزیراعظم سعودی عرب فرار

یمن کے مستعفی وزیراعظم حالد البحاح، سعودی عرب فرار کرگئے-
اخبارالیمن ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق یمن کے مستعفی وزیراعظم حالدالبحاح، بعض سعودی حکام سے ملاقات کے لئے ریاض گئے ہیں- اس رپورٹ کے مطابق یمن کے مستعفی وزیراعظم، اس ملک کے موجودہ بحران کے حل کی راہوں کا جائزہ لینے اور یمن پر سعودی عرب کی مہم جوئی سے پیدا ہونے والی افراتفری کی صورت حال کی اطلاع کے باعث ریاض فرار کرگئے ہیں- خالد البحاح، ریاض میں سکونت اختیار کرنے کے بعد علاقے کے بعض دوسرے ممالک کا بھی دورہ کریں گے-


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 June 19