پنج شنبه - 2019 مارس 21
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 72587
تاریخ انتشار : 9/4/2015 21:27
تعداد بازدید : 32

سعودی جارحیت: ہندوستانی شہریوں کا انخلاء

ہندوستان کی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن میں عدن بندرگاہ پر شدیدگولہ باری کے بعد سنیچر کو اس ملک کے چار سو انتالیس افراد کو یمن سے باہر نکال لیاگیا-
رپورٹ کے مطابق ہندوستانی شہریوں کو یمنی ساحل پر لنگرانداز جہاز سے منتقل کیا گیا ہے- ہندوستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ نئی دہلی نے بنگلہ دیش، جیبوتی، نیپال، پاکستان اور یوگینڈا کے شہریوں کے بھی یمن سے انخلاء میں مدد کی ہے- ہندوستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بھی کہا ہے کہ سنیچر کی صبح تقریبا تین سو بییس شہریوں کو ہوائی راستے سے عدن سے جیبوتی منتقل کیا گیا- رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے اب تک ایک ہزار آٹھ سے شہریوں کو فضائی اور بحری راستوں سے یمن سے باہر منتقل کیا جاچکا ہے-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :