جمعه - 2019 مارس 22
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 72589
تاریخ انتشار : 9/4/2015 21:32
تعداد بازدید : 36

صدر مملکت کے ایلچی کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے خصوصی ایلچی نے اپنے دورہ لبنان کے دوران حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی ہے-
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق صدر مملکت کے خصوصی ایلچی مرتضی سرمدی نے اپنے دورہ لبنان کے دوران سید حسن نصراللہ سے ہونے والی ملاقات میں ایٹمی مذاکرات اور یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور اس سے پیدا ہونے والے حالات کے بارے میں گفتگو کی اور اپنے علاقے کے ممالک کے دورے کے مقصد سے آگاہ کیا- مرتضی سرمدی کل لبنان پہنچے تھے-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :