Thursday - 2018 June 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 72591
Published : 9/4/2015 21:37

شوہر اپنی بیوی کا گوشت کھا سکتا ہے: سعودی مفتی کا فتویشوہر اپنی بیوی کا گوشت کھا سکتا ہے: سعودی مفتی کا فتویشوہر اپنی بیوی کا گوشت کھا سکتا ہے: سعودی مفتی کا فتوی

سعودی عرب کے ایک مفتی نے حال ہی میں اپنے ایک عجیب و غریب فتوے میں کہا ہے کہ اگر کوئی مرد بھوک کی وجہ سے موت کے قریب پہنچ جائے اور اسے کھانے کے لئے کوئی چیز نہ ملے تو وہ اپنی بیوی کے گوشت کا ایک ٹکڑا یا اس کے بدن کا سارا گوشت کھا سکتا ہے-
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے مفتی عبدالعزیز آل شیخ نے کہا ہے کہ کوئی بھی مرد شدید بھوک کی صورت میں اپنی بیوی کا کوئی ایک عضو یا اس کے سارے بدن کو کھا سکتا ہے- سعودی عرب کے اس مفتی نے اپنے اس فتوے کی وجہ " بیوی کی جانب سے شوہر کی اس حد تک اطاعت اور جانفشانی قرار دیا ہے کہ عورت کو یہ محسوس کرنا چاہئے کہ آخرکار دونوں ایک ہی جسم بن جاتے ہیں" اس عجیب و غریب فتوے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر وسیع پیمانے پر ہلچل مچ گئی ہے اور میڈیا صارفین کو شدید دھچکا لگا ہے- آل شیخ نے چند ہفتے قبل پندرہ سال سے کم عمر کی لڑکیوں کی شادی کو جائز قرار دیا تھا-


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 June 21