چهارشنبه - 2019 مارس 20
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 72593
تاریخ انتشار : 9/4/2015 21:41
تعداد بازدید : 31

صدر مملکت کا جدید ترین ایٹمی مصنوعات کا معائنہ

صدر مملکت نے ایٹمی ٹیکنالوجی کے عالمی دن کے موقع پر پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی سے متعلق ایران کی جدید ترین ایٹمی مصنوعات کا معائنہ کیا-
ارنا کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر حسن روحانی جمعرات کی صبح تہران میں ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کی جدید ترین مصنوعات کی نمائش دیکھنے گئے - اس نمائش میں سنہ تیرہ سو ترانوے ہجری شمسی میں تیار کی جانے والی مصنوعات رکھی گئی ہیں- اس موقع پر ایران کے ایٹمی سائنسدانوں نے صدر مملکت کو ان مصنوعات کے بارے میں تفصیلات بتائیں اور ان مصنوعات کے استعمال سے بھی آگاہ کیا- اس کے علاوہ صدر مملکت کی موجودگی میں سنہ تیرہ سو ترانوے ہجری شمسی میں تیار کی جانے والی پرامن ایٹمی مصنوعات میں سے بعض کی رونمائی بھی کی جائے گی-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :