سه شنبه - 2019 مارس 26
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 74169
تاریخ انتشار : 5/5/2015 19:43
تعداد بازدید : 24

ولادت امیرالمومنین ؑ: قیدیوں کی سزائیں معاف

امیر المومنین حضرت علی کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی نے متعدد قیدیوں کی سزائیں معاف یا ان میں کمی کرنے کی درخواست منظور کر لی ہے-
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ صادق آملی لاریجانی نے امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ایسے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی یا معافی کی درخواست کی تھی جن کو دو مئی دو ہزار پندرہ تک سزا سنائی جا چکی تھی اور یہ تشخیص دی گئی تھی کہ یہ قیدی معافی یا سزا میں کمی کے مستحق ہیں- رہبر انقلاب انقلاب اسلامی سید علی خامنہ نے آیت اللہ آملی لاریجانی کی اس درخواست کو قبول کرتے ہوئے ان قیدیوں کی سزائیں معاف یا کم کر دی ہیں-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :