يکشنبه - 2019 مارس 24
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 74253
تاریخ انتشار : 8/5/2015 15:22
تعداد بازدید : 17

عسال الورد: حزب اللہ اور شامی فوج کا تسلط

شامی فوج اور حزب اللہ لبنان نے تکفیری دہشتگرد عناصر کے خلاف کئی دن کی جنگ کے بعد جرود عسال الورد کے علاقے پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے-
شام کی فوج اور حزب اللہ لبنان نے عسال الورد کے پینتالیس مربع کلومیٹر کے علاقے پر پوری طرح کنٹرول حاصل کر کے دہشتگردوں کا صفایا کر دیا- شام کی فوج اور حزب اللہ نے عسال الورد کے قبع شعب الجماعہ، قبع الکنیسہ ، قبع العریض اور حقل البیک پر بھی کنٹرول حاصل کر لیا- اس کاروائی میں دسیوں تکفیری دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے ہیں- درایں اثنا المنار ٹی وی نے رپورٹ دی ہے کہ الاسود کے نام سے مشہور النصرہ محاذ کے سرغنہ ابو مجاہد سمیت دسیوں دہشتگـرد ہلاک کر دیئے گئے ہیں-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :