Tuesday - 2018 Oct. 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 74314
Published : 9/5/2015 15:21

امریکہ اور آل سعود کا تسلط ہرگز برداشت نہیں

یمنی عوام اغیار کا تسلط ہرگز برداشت نہیں کریں گے- یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک، امریکہ اور آل سعود کا تسلط ہرگز برداشت نہیں کرےگا- یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے رکن عبدالعلیم المعید نے تہران کی نماز جمعہ کے خطبے سے قبل اپنی تقریر میں کہا ہے کہ یمن سے امریکہ، صیہونی حکومت اور آل سعود کی دشمنی کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ یمن نے ان کا تسلط برداشت نہیں کیا- انھوں نے یمن پر آل سعود کے حملوں کو یمنی عوام سے اس کی دشمنی کا مظہر قرار دیا اور تاکید کے ساتھ کہا کہ یمنی عوام آزاد ہیں اور وہ اپنے ملک پر اغیار کا تسلط ہرگز برداشت نہیں کریں گے-


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 16