يکشنبه - 2019 مارس 24
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 74489
تاریخ انتشار : 12/5/2015 20:17
تعداد بازدید : 17

صوبہ صلاح الدین کوآزاد کرا لیا گیا

عراق کے سیکورٹی ذرائع نے دہشتگردوں کے قبضے سے صوبہ صلاح الدین کی مکمل آزادی کی خبر دی ہے-
موصولہ رپورٹ کے مطابق عراق کی البدر تنظیم کے جنرل سیکریٹری اور عوامی رضا کار فورس کے کمانڈر ہادی العامری نے عراقی فوج کی پیشقدمی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے داعش دہشتگردوں کو صوبہ صلاح الدین سے پوری طرح پسپا ہونے پر مجبور کردیا اور ان کی ایک بڑی تعداد کو ہلاک کردیا- البدر تنظیم کے جنرل سیکریٹری اور عوامی رضاکار فورس کے کمانڈر نے صوبہ صلاح الدین کے مشرق میں واقع تیل سے مالامال علاقے "عاجل" کو آزاد کرانے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عاجل آئل فیلڈ کو داعش دہشتگردوں سے جنگ کے بعد آزاد کرایا گیا ہے- اطلاعات کے مطابق ان کاروائیوں میں تہتر دہشتگرد ہلاک اور دسیوں زخمی ہوئے ہیں-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :