Saturday - 2018 Dec 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 74903
Published : 20/5/2015 7:48

بحرین کے ناظم الامور وزارت خارجہ میں طلب

بحرین کے وزیر خارجہ کے غیر سفارتی بیانات کے بعد اس ملک کے ناظم الامور کو ایران کی وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا - تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے وزیرخارجہ کے غیر سفارتی بیانات کے بعد تہران میں متعین بحرین کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا- اس موقع پر ایرانی حکام نے بحرین کے حکام کے قول و فعل میں اصلاح کی ضرورت پر تاکید کی- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے حکام نے نصیحت کی کہ بحرینی حکومت اپنے داخلی مسائل کے حل کے لئے ان کی حقیقی وجوہات پر توجہ دے اس لئے کہ دوسروں کو مورد الزام ٹہرانے سے بحرین کے مسائل کے حل میں کوئی مدد نہیں ملے گی-


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Dec 15