سه شنبه - 2019 مارس 26
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 74905
تاریخ انتشار : 20/5/2015 7:55
تعداد بازدید : 22

یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی حملے جاری

سعودی عرب نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری اور گولہ باری کی ہے۔
العالم کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے پیر کے روز صوبہ صعدہ کے ایک بازار پر چار بار اور اس صوبے کے دیگر علاقوں پر گیارہ بار بمباری کی- سعودی عرب نے اسی طرح صوبہ لحج میں العند فضائی اڈے، صوبہ حجہ کے شہر حرض اور صنعا کے جنوب مغرب میں واقع فج عطان علاقے پر جنگی جہازوں اور میزائلوں سے حملہ کیا جس میں کئی یمنی شہری مارے گئے- صوبہ صعدہ کے علاقے الفرع - کتاف پر ہونے والی بمباری میں بھی ایک بچہ جاں بحق اور ایک عورت زخمی ہو گئی- واضح رہے کہ سعودی عرب نے اپنے اتحادیوں سے مل کر چھبیس مارچ سے یمن پر وسیع حملے شروع کر رکھے ہیں جن میں اب تک ہزاروں افراد جاں بحق اور زخمی ہو چکے ہیں جبکہ تقریبا ایک لاکھ افراد بےگھر ہوئے ہیں-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :