يکشنبه - 2019 مارس 24
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 74912
تاریخ انتشار : 20/5/2015 8:15
تعداد بازدید : 21

جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں کا آغاز

جنوبی کوریا کی فوج نے کہا ہے کہ وہ اس وقت اپنے مشرقی سواحل پر فوجی مشقیں انجام دے رہی ہے۔
فرانس پریس کی رپورٹ کےمطابق ان فوجی مشقوں میں اینٹی شپ میزائیلوں کا استعمال کیا جارہا ہے اور کوریا کے جنگی طیارے بھی شرکت کر رہے ہیں۔ سئول کی وزارت دفاع کے نائب ترجمان ناسئونگ یونگ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے اشتعال انگیز اقدامات کا مقابلہ کرنے کی غرض سے ان فوجی مشقوں میں بحریہ اور فضائیہ کو ٹریننگ دی جارہی ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے آٹھ مئی کو یہ اعلان کیا تھا کہ ایک دور مار میزائل کا تجربہ، شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون کی نگرانی میں کیا گیا ہے۔


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :