يکشنبه - 2019 مارس 24
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 75170
تاریخ انتشار : 24/5/2015 21:44
تعداد بازدید : 22

شام: حسکہ میں شامی فوج کی اہم کامیابی

شام میں حسکہ کے مضافات میں شامی فوج اور کردوں کی عوامی دفاعی کمیٹیوں نے دہشت گرد گروہ داعش کے اہم ترین اڈے پر قبضہ کرلیا ہے-
اطلاعات کے مطابق شامی فوج اور کردوں کی عوامی دفاعی کمیٹیوں نے شام کے شمال مشرق میں اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے حسکہ کے مضافات میں دہشت گرد گروہ داعش کے اہم ترین اڈے پر قبضہ کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے- دہشت گردوں کا یہ ٹھکانہ اس علاقے میں داعش گروہ کا سب سے بڑا تربیتی مرکز تھا اور اس دہشت گرد گروہ کا اسلحہ اور گولہ بارود بھی اسی اڈے میں رکھا جاتا تھا-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :