Thursday - 2018 Nov 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 75749
Published : 1/6/2015 20:29

داعش مخالف اتحاد کا حملہ، گیارہ عام شہری جاں بحق

عراق کے شہر موصل پر داعش مخالف اتحاد کے حملے میں گیارہ عام شہری جاں بحق ہوگئے- المیادین ٹی وی چینل نے اپنی بریکنگ نیوز میں مشرقی موصل کے ایک رہائشی علاقے پر امریکی قیادت میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے میں عورتوں اور بچوں سمیت گیارہ عام شہریوں کے جاں بحق ہونے کی خبر دی ہے۔ اس چینل نے یہ بھی خبر دی ہے کہ داعش دہشت گردوں نے صوبہ الانبار کے البغدادی علاقے پر کلورین گیس کے حامل چھے میزائل داغے ہیں۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Nov 15