Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 75792
Published : 2/6/2015 19:46

ایٹمی سمجھوتے کے بارے میں روس پرامید

روس کے سفارتی وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ایٹمی سمجھوتہ طے پا جائے گا-

روس کے نائب وزیر خارجہ اور ایٹمی مذاکرات میں اس ملک کے سفارتی وفد کے سربراہ سرگئی ریابکوف نے پیر کے روز کہا کہ انہیں امید ہے کہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان تیس جون تک سمجھوتہ طے پا جائے گا۔ واضح رہے کہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے وفود نے اس سے قبل دو اپریل کو اعلان کیا تھا کہ ان کے درمیان جوہری سمجھوتے کے فریم ورک پر اتفاق ہوگیا ہے اور اسی بنیاد پر آئندہ دنوں میں مذاکرات انجام پائیں گے۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24