Tuesday - 2018 Sep 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 75827
Published : 3/6/2015 17:42

سعودی عرب: قطیف کی مساجد پر فوج کا حملہ

آل سعود کے فوجیوں نے شہر قطیف میں شیعوں کی بعض مساجد پر حملہ کیا ہے-

القطیف نیوز کے مطابق آل سعود کے فوجیوں نے شیعہ آبادی والے شہر قطیف کی بعض مساجد پر حملہ کیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق سعودی فوجیوں نے ان افراد کو گرفتار کرنے کے مقصد سے مسجدوں پرحملہ کیا جو دہشت گردانہ کاروائیوں کے خلاف شیعہ نمازیوں کی حمایت میں پیش پیش تھے۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ قطیف اور دمّام کی مسجدوں میں ہونے والی دہشت گردانہ کاروائیوں میں ڈیڑھ سو سے زائد شیعہ نمازیوں کے شہید اور زخمی ہونے کے باجود، سعودی حکام نے ان علاقوں کے شیعہ مسلمانوں کے خلاف اس قسم کی کاروائیاں دوبارہ انجام نہ پانے کے سلسلے میں ابھی تک کوئی موثر اقدام نہیں کیا ہے۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Sep 18