Thursday - 2018 Nov 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 75887
Published : 4/6/2015 22:53

شام میں داعش گروہ کےخودساختہ وزیر خارجہ کی ہلاکت

شامی فوج نے دہشت گرد گروہ داعش کے خود ساختہ وزیر خارجہ کو ہلاک کردیا ہے- اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے حسکہ علاقے میں داعش گروہ کے ایک اہم دہشتگرد محمد غلاب المغیر کو ہلاک کردیا-اسے داعش کا خودساختہ وزیر خارجہ سمجھا جاتا تھا۔ شامی فوج نے سرنگوں کے ایک نیٹ ورک کا بھی پتہ لگا کر منہدم کردیا ہے۔ مسلح افراد اسلحے اور دیگر فوجی ساز و سامان کی منتقلی کے لئے اس نیٹ ورک کا استعمال کیا کرتے تھے۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Nov 15