Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 75978
Published : 7/6/2015 15:58

شام: مختلف علاقوں میں ننانوے دہشت گرد ہلاک

شام کی فوج نے ملک کے مختلف علاقوں میں ننانوے دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا- العہد ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق شام کی حکومت کے مخالفین سے وابستہ انسانی حقوق کے ایک گروہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمعے کے دن دہشت گرد گروہوں کے ننانوے عناصر ہلاک ہوگئے- اس بیان میں مزید آیا ہے کہ شام کی فوج نے ان عناصر کو ملک کے مختلف علاقوں میں آپریشن کر کے ہلاک کیا- شام سے ملنے والی ایک اور رپورٹ کے مطابق ہفتے کے دن حلب میں واقع الاشرفیہ کے علاقے پر دہشت گردوں کے میزائل حملے میں تین بچوں سمیت نو افراد جاں بحق ہو گئے-


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24