شنبه - 2019 مارس 23
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 76881
تاریخ انتشار : 11/6/2015 21:59
تعداد بازدید : 11

ایران نے پابندیوں کی خلاف ورزی نہیں کیایران نے پابندیوں کی خلاف ورزی نہیں کی

اقوام متحدہ کے ماہرین نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ ایران نے اسلحہ سے متعلق پابندیوں کی کبھی خلاف ورزی نہیں کی ہے-
پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ماہرین نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ ایران نے عارضی ایٹمی سمجھوتے پر عمل کیا ہے- اقوام متحدہ کے ماہرین کی رپورٹ میں آیا ہے کہ کسی بھی ملک نے ایران کی جانب سے اسلحہ سے متعلق پابندیوں کی خلاف ورزی کی رپورٹ نہیں دی ہے- واضح رہے کہ اقوام متحدہ کے ماہرین ایران مخالف پابندیوں پر نظر رکھتے ہیں- اقوام متحدہ کے ماہرین کی یہ رپورٹ جامع ایٹمی سمجھوتے تک رسائی کے لئے مقرر کردہ تیس جون کی ڈیڈ لائن سے تین ہفتے قبل جاری کی گئی ہے-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :