دوشنبه - 2019 مارس 25
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 76940
تاریخ انتشار : 13/6/2015 19:30
تعداد بازدید : 6

جنوبی افغانستان: درجنوں طالبان دہشتگرد ہلاک

افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان گروہ کے دسیوں افراد ہلاک کر دیئے گئے ہیں۔
موصولہ رپورٹوں کے مطابق افغانستان کے صوبے ہلمند کے ایک فوجی عہدیدار عبد الودود نے کہا ہے کہ جمعے کو لشکر گاہ شہر کے قریب سیکورٹی اہلکاروں اور طالبان گروہ کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں طالبان گروہ کے چالیس افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ طالبان کے ترجمان قاری یوسف احمدی نے بھی دعوی کیا ہے کہ طالبان گروہ نے جمعے کو صوبہ ہلمند کے شہر ناد علی میں ایک جیل کے سیکورٹی اہلکاروں پر حملہ کرکے ڈپٹی جیلر اور تین دیگر اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :