پنج شنبه - 2019 مارس 21
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 76948
تاریخ انتشار : 13/6/2015 20:21
تعداد بازدید : 9

افغانستان: بم دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق

افغانستان کے صوبۂ ہلمند میں ایک بم دھماکے میں پانچ عام شہری جاں بحق ہو گئے-
ارنا کی رپورٹ کے مطابق صوبۂ ہلمند کے گورنر کے ترجمان عمرزواک نے مقامی ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ بم دھاکہ شہر مارجہ کی سڑک کے کنارے ہوا- اس بم دھماکے میں تین لڑکیاں، ایک خاتون اور ایک مرد جاں بحق ہوا ہے- عمرزواک نے مزید کہا کہ اس بم دھماکے میں تیرہ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں- زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا- ابھی تک کسی فرد یا گروہ نے اس بم دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے- البتہ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ اس طرح کے حملوں میں طالبان گروہ کے افراد ملوث ہوتے ہیں-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :