Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 76949
Published : 13/6/2015 20:27

عراق: بغداد میں دھماکہ سات افراد جاں بحق و زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایک پرہجوم بازار میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے-
موصولہ رپورٹ کے مطابق جنوبی بغداد کے علاقے سید عبداللہ کے ایک پرہجوم بازار میں ہونے والے دھماکے میں دو افراد جاں بحق اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے- یہ دھماکہ دستی بم کے حملے کے نتیجے میں ہوا- اس رپورٹ کے مطابق اس دھماکے کے بعد ایمبولینس اور امدادی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور پولیس نے بھی علاقے کو محاصرے میں لے لیا-


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16