شنبه - 2019 مارس 23
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 76999
تاریخ انتشار : 14/6/2015 20:0
تعداد بازدید : 12

سعودی فوجی اڈوں پر یمنی فوج کے میزائل حملے

یمن کی فوج نے عوامی فورس کی مدد سے آل سعود کے کرائے کے فوجیوں پر ٹھکانوں پر چالیس میزائل داغے ہیں-
یمن کی انقلابی تحریک کے ٹی وی چینل المسیرہ نے رپورٹ دی ہے کہ یمن کی فوج اور انقلابی دھڑوں نے مل کر آل سعود کے فوجی ٹھکانوں پر چالیس میزائل داغے ہیں جن میں سعودی فوجیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے- قابل ذکر ہے مارچ سے آل سعود اور اس کے پٹھو اتحادیوں نے نہتے یمنی عوام پر حملے کرنا شروع کئے تھے۔ ان حملوں میں آل سعود اور اسکے اتحادیوں نے محض یمن کی بنیادی تنصیبات تباہ کی ہیں اور انہیں سیاسی یا فوجی لحاظ ‎سے کوئی کامیابی نہیں ملی ہے- دوسری جانب یمن کی وزارت صحت نے ایک بار پھر کہا ہے کہ سعودی عرب نے یمن کے خلاف جارحیت میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔ یمن کے وزارت صحت کے مطابق سعودی بمباری میں شہیدوں کے جسموں اور زخمیوں کے معائنے سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ سعودی عرب ممنوعہ ہتھیار استعمال کر رہا ہے۔


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :