شنبه - 2019 مارس 23
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 77007
تاریخ انتشار : 14/6/2015 20:24
تعداد بازدید : 13

آل سعود اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی

یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ یمن میں آل سعود حکومت اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے-
محمد البخیتی نے العالم ٹی وی سے گفتگو کے دوران یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملوں میں شدت کی وجوہات کا ذکر کیا- انھوں نے کہا کہ سعودی حکومت نے حملوں کے آغاز میں جو اہداف معین کئے تھے ان میں سے وہ کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کر سکی ہے- انہوں نے کہا کہ آل سعود یمن پر اپنے حملوں میں جتنا زیادہ اضافہ اور یمنی عوام کے خلاف محاصرہ تنگ کرے گی، آل سعود کے تئیں یمنی عوام کی نفرت میں اتنا ہی زیادہ اضافہ ہوگا- ان کا کہنا تھا کہ آل سعود کے اس عمل سے حملوں کے مقابلے کے لئے یمنیوں کا اتحاد بھی مزید مضبوط ہوگا- محمد البخیتی نے کہا کہ سعودی عرب کو تحریک انصاراللہ کے خلاف یمنی عوام کے احتجاج کی امید تھی لیکن اس کے برخلاف سعودی حکومت سے یمنیوں کی نفرت اور برہمی میں اضافہ ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یمن کے وہ گروپ بھی جو سعودی حملوں پر خاموش بیٹھے تھے اب سعودی حملوں کی مذمت کر رہے ہیں-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :