Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 77039
Published : 15/6/2015 21:0

شمالی کوریا: KN01 میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے اتوار کو درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے تین میزائلوں کا تجربہ کیا ہے-
روسی خبر رساں ایجنسی اسپوتنک کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شمالی کوریا نے کے این زیرو ون،(KN.01) رینج کے تین میزائل داغے ہیں۔ اس بیان کے مطابق شمالی کوریا نے مشرقی سرحدوں پر واقع شہر وونسان میں یہ میزائلی تجربے کئے ہیں۔ جنوبی کوریا کے ایک اعلی فوجی عہدیدار نے کہا کہ اتوار کے میزائل تجربے شمالی کوریا کے گذشتہ مہینوں کے میزائل تجربوں کا تسلسل ہیں۔ اس فوجی عھدیدار نے کہا کہ شمالی کوریا کے میزائلوں نے ایک سو کلومیٹر تک پرواز کی۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18