دوشنبه - 2019 مارس 25
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 77060
تاریخ انتشار : 16/6/2015 14:24
تعداد بازدید : 11

شام: فضائیہ کی بمباری، 100 دہشت گرد ہلاک، 200 زخمی

شام کی فضائیہ نے حماہ میں دہشت گردوں کے سرغنوں کی ایک میٹنگ پر بمباری کر کے سو دہشت گردوں کو ہلاک اور دو سو کو زخمی کر دیا ہے-
فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج کے لڑاکا طیاروں نے ایک اور کامیاب آپریشن کیا ہے- اس آپریشن کے دوران شام کی فضائیہ نے حماہ میں دہشت گردوں کے سرغنوں کی ایک خفیہ میٹنگ پر بمباری کی- اس بمباری میں ایک سو سے زیادہ مسلح دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں- ہلاک ہونے والوں میں زیادہ مسلح گروہوں کے غیر ملکی سرغنے تھے- اس بمباری میں دو سو مسلح دہشت گرد زخمی بھی ہوئے ہیں-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :