Tuesday - 2018 June 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 77138
Published : 17/6/2015 20:32

روس: چالیس بین البر اعظمی میزائلوں کا اضافہ متوقع

روسی صدر نے کہا ہے کہ رواں سال کے دوران روس میں مزید چالیس بین البر اعظمی بیلسٹک میزائلوں کا اضافہ کیا جائے گا-
رشیا ٹوڈے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوتین نے ہتھیاروں کی ایک نمائش کی افتتاحی تقریب میں کہا کہ دو ہزار پندرہ کے اختتام تک روس میں چالیس سے زائد بین البر اعظمی بیلسٹک میزائلوں کا اضافہ کیا جائے گا- روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا کہ یہ میزائل، ہر قسم کے میزائل دفاعی سسٹم کو ناکارہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں-


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 June 19