جمعه - 2019 مارس 22
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 77179
تاریخ انتشار : 18/6/2015 21:3
تعداد بازدید : 13

ویانا میں ایٹمی مذاکرات کا سلسلہ پھر شروع

ویانا میں ایران اور گروپ پانچ جمع کے درمیان مذاکرات کے آٹھویں دور کے نئے سیشن کا آغاز ہو گیا ہے-
ایران کے نائب وزرائے خارجہ سید عباس عراقچی و مجید تخت روانچی اور یورپی یونین کے خارجہ پالیسی شعبے کی نائب سربراہ ہیلگا اشمد کے درمیان آٹھویں دور کے دوسرے سیشن کے مذاکرات بدھ کی شام اختتام پذیر ہوگئے تھے- جامع ایٹمی معاہدے کے مسودے کی تدوین کے لئے ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان مذاکرات کا آٹھواں دور بدھ کے روز شروع ہوا ہے۔ امریکی نائب وزیر خارجہ ونڈی شرمین بھی مذاکرات میں شرکت کے لئے ویانا پہنچ رہی ہیں۔ وہ گروپ پانچ جمع ایک میں امریکا کی نمائندگی کریں گی۔ اب سے پہلے تک ایٹمی مذاکرات کے سات دور ہوچکے ہیں- ان مذاکرات کا ایک دور نیویارک میں اور چھے دور ویانا میں ہوئے ہیں- نیویارک میں این پی ٹی معاہدے پر نظر ثانی کانفرنس کے موقع پر ایٹمی مذاکرات کا ایک دور منعقد ہوا تھا- جامع ایٹمی معاہدے کے حصول کے لئے آخری تاریخ یکم جولائی مقرر کی گئی ہے-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :