دوشنبه - 2019 مارس 25
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 77220
تاریخ انتشار : 19/6/2015 21:10
تعداد بازدید : 18

سعودی وزیر دفاع نے روس سے مدد مانگ لی

سعودی وزیر دفاع نے یمن میں جنگ بندی کے لئے روسی صدر سے ثالثی کی درخواست کی ہے۔

العہد ویب سائٹ نے رپورٹ دی ہے کہ سعودی عرب کے مشہور بلاگر، مجتہد نے اطلاع دی ہے کہ سعودی عرب کے وزیر دفاع محمد بن سلمان نے ماسکو میں روسی ولادیمیر پیوٹن سے عاجزانہ طور پر درخواست کی ہے کہ وہ، یمن کی جنگ کے خاتمے کے لئے ثالثی کریں۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے نائب ولیعہد محمد بن سلمان نے روسی صدر سے درخواست کی ہے کہ وہ، یمن پر مسلط کردہ جنگ سعودی عرب کی جانب سے معافی مانگے بغیر ختم کرانے میں مدد کریں۔ قابل ذکر ہے کہ محمد بن سلمان اس وقت روس کے دورے پر ہیں۔


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :