Thursday - 2018 June 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 77227
Published : 19/6/2015 21:29

ایٹمی مذاکرات کے نتائج کے بارے میں پرامید ہیں

روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ، ایران کے ایٹمی مذاکرات کی مقررہ مدّت میں حتمی نتیجے کے حصول کے حوالے سے پر امید ہیں-
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے ایٹمی مذاکرات کے بارے میں تیس جون کی مقررہ مدّت میں جامع ایٹمی سمجھوتے کے حصول کے لئے کسی نتیجے تک پہنچنے کے بارے میں وہ کافی پر امید ہیں- انہوں نے کہا کہ ہمارے سارے تجزیے اور تخمینے معتبر ہیں اور حتمی سجھوتے تک پہنچنے کا خاصا امکان پایا جاتا ہے- لاوروف نے کہا کہ جوہری مذاکرات کے نتائج زیادہ تر ان طریقوں کے مطابق ہیں جو مذاکرات کے دیگر شرکاء اختیار کرتے ہیں-


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 June 21