Tuesday - 2018 Oct. 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 77292
Published : 20/6/2015 21:11

داعش کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کا حملے

حزب اللہ لبنان نے شمال مشرقی علاقوں میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے- المنار ٹی وی چینل کی رپورٹ کےمطابق حزب اللہ لبنان کے جوانوں نے جمعے کے روز لبنان کے شمال مشرقی علاقے عرسال کے اطراف میں داعش کے خلاف کاروائی کرکے اس کی دو گاڑیوں کو تباہ کردیا- ان گاڑیوں میں سوار سبھی دہشت گرد ہلاک ہوگئے- لبنانی فوج اور حزب اللہ کے جوان، گذشتہ تین ہفتوں سے، لبنان سے متصل شام کے علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف نبرد آزما ہیں اور انہوں نے اب تک القلمون کے ساڑھے آٹھ سو مربع کیلو میٹر کے علاقے میں سے ساڑھے پانچ سو مربع میٹر کا علاقہ، کثیرا لقومی دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا ہے-


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Oct. 16