جمعه - 2019 مارس 22
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 77298
تاریخ انتشار : 20/6/2015 21:35
تعداد بازدید : 5

رام اللہ اور خان یونس میں صیہونی فوجیوں کے مظالم

صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر پر امن فلسطینی مظاہرین کو نشانہ بنایا۔
صیہونی فوجیوں نے رام اللہ کے بلعین گاؤں میں ہونے والے مظاہرے کے شرکا کو آنسو گیس اور فایر کریکر کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ علاقے کے فلسطینی باشندے صیہونی بستیوں کی تعمیر اور فلسطینیوں کو محصور کرنے کے لئے بنائی جانے والی دیوار کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔ صیہونی فوجیوں نے فلسطینی باشندوں کے زیتون کے باغات اور زرعی زمینوں کو بھی نذر آتش کردیا۔ مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم اٹھا رکھتے تھے اور فلسطیینوں کے درمیان یکجہتی کو یقینی بنانے اور تحریک مزاحمیت جاری رکھنے اور تمام فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کر رہے تھے۔ رپورٹ کے مطابق، صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی میں واقع خان یونس کے باشندوں کو بھی گولیوں کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک بیس سالہ فلسطینی نوجوان شدید پر زخمی ہوگیا۔


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :