Monday - 2018 Sep 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 77302
Published : 20/6/2015 21:48

وکی لیکس، سعودی عرب میں بلاک

سعودی حکومت نے وکی لیکس ویب سائٹ کو بلاک کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وکی لیکس ویب سائٹ کے توسط سے سعودی وزارت خارجہ کے لاکھوں دستاویزات منظر عام پر آنے کے بعد سعودی حکومت نے اس ویب سائٹ کو بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے سعودی شہریوں کو اس ویب سائٹ کو کھولنے یا اس پر کسی بھی قسم کی دستاویزات شایع کرنے کی جانب سے خبردار کیا ہے


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Sep 24