Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 77830
Published : 1/7/2015 19:11

افغانستان: امریکی ڈرون حملہ، 14 افراد ہلاک

افغانستان کے ننگرہار صوبے میں کئے گئے ڈرون حملے میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پریس ٹی وی نے بریکنگ نیوز میں بتایا ہے کہ امریکی فوج کے ڈرون حملے میں چودہ افغان باشندے ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ کارروائی افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں انجام دی گئی ہے۔ اس حملے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20