دوشنبه - 2019 مارس 25
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 77907
تاریخ انتشار : 4/7/2015 0:3
تعداد بازدید : 9

لبنان کے خلاف صیہونی فوج کی سرگرمیاں

لبنانی ذرائع نے لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی فوج کی وسیع سرگرمیوں کی خبر دی ہے-
صیہونی حکومت کے کئی فوجی دستے اقوام متحدہ کی قرارداد سترہ سو ایک کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان کے سرحدی علاقے میں داخل ہوئے اور انھوں نے اس علاقے میں گشت کیا۔ گذشتہ دنوں صیہونی لڑاکا طیاروں نے بھی لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، اس ملک کے جنوبی علاقوں پر پروازیں کیں۔ دوسری جانب لبنانی افواج نے شام کی سرحد پر عرسال کے علاقے میں داعش اور النصرہ سے وابستہ آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، لبنانی فوج اور حزب اللہ کے جوانوں نے عرسال شہر کے اطراف کی پہاڑیوں سے جبہۃ النصرہ کے دہشت گردوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا ہے۔ فوج نے مشرقی لبنان کے شہر بعلبک میں بھی ایک دہشت گردانہ حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔ اس کارروائی میں تین امریکی شہریوں سمیت تیس غیرملکی گرفتار ہوئے ہیں۔


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :