پنج شنبه - 2019 مارس 21
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 77914
تاریخ انتشار : 4/7/2015 12:57
تعداد بازدید : 12

شام کے وزیر اعظم کا حلب میں اگلے مورچوں کا دورہ

شام کے وزیر اعظم نے حلب شہر میں، دہشت گردوں کے خلاف جنگ کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا ہے-
سانا خبررسان ایجنسی کے مطابق شام کے وزیر اعظم وائل الحلقی نے جمعے کے دن حلب میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی جنگ کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور فوج کی کارکردگی کا معائنہ کیا۔ فوج نے وائل الحلقی کو انجام پانے والی کاروائیوں، دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری اور دہشت گردوں کی پسپائی کے بارے میں بریفنگ دی۔ دوسری جانب، شامی فوج کے دستوں نے ریف دمشق میں جبہۃ النصرہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ اس کارروائی میں شامی فوج کے جوانوں نے بیت سابر، بیت جن اور الحسینیہ فارمز پر حملہ کرکے اس دہشت گرد گروہ کی سپلائی لائنوں کو نشانہ بنایا-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :