دوشنبه - 2019 مارس 25
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 77963
تاریخ انتشار : 4/7/2015 19:22
تعداد بازدید : 11

افغانستان: کابل کے نزدیک فوجی اکیڈمی پرراکٹ حملہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے قریب واقع ایک فوجی اکیڈمی پر راکٹ حملہ ہوا ہے-
ذرائع کے مطابق افغان دارالحکومت کے قریب واقع فوجی اکیڈمی پر ہونے والے حملے کے ذمہ داروں کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے- قابل ذکر ہے یہ راکٹ، کابل کے قریب قرغا کے علاقے میں واقع مارشل فہیم کیڈٹ کالج کے قریب گرا ہے- قرغا، کابل سے بیس کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے- اس رپورٹ کے مطابق اس راکٹ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا- افغان پولیس اہلکاروں نے اس سلسلے میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے- عینی شاہدوں کا کہنا ہے کہ اس فوجی اکیڈمی کے اطراف میں واقع زرعی فارمز پر بھی تین راکٹ گرے ہیں-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :