Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 77966
Published : 4/7/2015 19:32

افغانستان: دشت ارچی طالبان کے قبضے سے آزاد

افغانستان کی فوج نے ملک کے جنوبی علاقے میں کارروائی کرکے طالبان گروہ کے متعدد افراد کو ہلاک کر دیا- ذرائع کے مطابق افغانستان کی فوج نے جمعے کو صوبہ ہلمند کے دشت ارچی علاقے کو طالبان کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے بھرپور کارروائی کی جس میں طالبان گروہ کے سولہ افراد ہلاک ہو گئے- افغان فوجی حکام کے مطابق اس کارروائی کے دوران دو فوجی اور طالبان گروہ کے دسیوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں- طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بھی اس خبر کی تصدیق کی تاہم دعوی کیا کہ دشت ارچی میں طالبان کا اڈہ اب بھی اس گروہ کے کنٹرول میں ہے-


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21