يکشنبه - 2019 مارس 24
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 78119
تاریخ انتشار : 6/7/2015 14:19
تعداد بازدید : 5

شام میں دہشت گردوں کی براہ راست حمایت کی، ترکی کا اعتراف

ترکی کے صدر نے اعتراف کیا ہے کہ وہ سعودی عرب، قطر، امریکہ اور دیگر ملکوں کے تعاون سے، شام میں موجود دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں-
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق رجب طیب اردوغان نے اتوار کے روز ایک تقریر میں کہا کہ اگر شام میں موجود ان مسلح افراد کے لئے، جو ان کے بقول اعتدال پسند مخالفین ہیں، ریاض، انقرہ اور دوحہ کی حمایت نہ ہوتی تو یہ مخالفین، ان کے بقول کامیابی، حاصل نہیں کر سکتے تھے- اردوغان نے کہا کہ شام کے مخالفین کی کامیابیوں میں دوست اور ہمسایہ ممالک بھی شریک ہیں کیونکہ بقول ان کے اعتدال پسند مخالفین کو مسلح کرنے اور ان کو ٹریننگ دینے میں امریکہ اور دیگر ملکوں کے ساتھ سعودی عرب، قطر اورترکی نے بھی تعاون کیا ہے- ترک صدر نے یہ اعترف ایک ایسے وقت میں کیا ہے کہ جب دو روز قبل ترکی کی وزارت خارجہ نے شامی مخالفین کی حمایت کے لئے سعودی عرب کے ساتھ کسی بھی سمجھوتے کی سختی سے تردید کی تھی-


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :