Sunday - 2018 Sep 23
Languages
12292:نتائج: 0.155سیکنڈ میں
جستجو برای :
ایسے شقی القلب ایجنٹ جو بے گناہ عورتوں، بچوں اور مردوں پر فائرنگ کرتے ہیں، انسانی حقوق کا دم بھرنے والے جھوٹے اور ریاکار دعویداروں سے وابستہ ہیں۔
چھبیسویں حق واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں کم سے کم ایک فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہو گئے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فورسز نے جلوس نکالنے کی کوشش کرنے والے متعدد عزاداروں کو تشدد کا نشانہ بنایاجس کے نتیجے میں کئی عزادار زخمی ہوگئے۔
امریکا چین کو روس سے لڑاکا طیارے خریدنے سے نہ روکے ورنہ اس کے نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہے۔
ایران کی قوم اپنی دفاعی طاقت وتوانائی من جملہ میزائل پروگرام سے پیچھے نہیں ہٹے گی کہا اورہمارا دفاعی پروگرام دن بدن آگے بڑہ رہا ہے۔
ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب، یمن میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے سلسلے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔
مشرقی افغاستان میں غیرملکی افواج نے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 30 افغان شہری مارے گئے ہیں۔
ترکی میں حکومت مخالف رہنما فتح اللہ گولن کے حامی 14 فوجی افسران سمیت 110 فوجیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خوزستان کے مرکزی شہر اہواز میں فوجی پریڈ پردہشت گردوں نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں سپاہ پاسداران کے متعدد اہلکار شہید یا زخمی ہوگئے ہیں۔
حضرت امام حسین ؑ نے میدان کربلا میں حق و باطل، علم و جہل، رضائے الٰہی اور خواہشات نفسانی کے درمیان حد فاصل قائم کرنے والی عظیم و بے مثال قربانی پیش کی۔
  • کل نتائج : 12292