Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 78260
Published : 8/7/2015 11:46

دہلی میں ترکی کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

ترکی کے ایک مسافر بردار طیارے نے، بم موجود ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد دہلی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے-

ارنا کی رپورٹ کے مطابق ترکش ایئر لائنز کے مسافر بردار طیارے کو، جو بینکاک سے استنبول کے لئے روانہ ہوا تھا، اس میں بم موجود ہونے کی افواہ کے بعد دہلی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ اس طیارے میں ایک سو پچاس مسافر سوار تھے- درایں اثنا اناتولی نیوز ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ منگل کی صبح ترکی ایئر لائنز کے ایک اور مسافر بردار طیارے کو، اس میں ایک مشکوک ٹیبلٹ ہونے کی خبر ملنے کے باعث صربیہ کے دارالحکومت بلغراد ایئر پورٹ پر ہنگامی طور پر اترنا پڑا تھا- یہ مسافر بردار طیارہ استنبول سے لندن کے لئے روانہ ہوا تھا-


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16