Tuesday - 2018 Dec 11
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 78268
Published : 8/7/2015 12:6

کابل: غیرملکی فوجیوں پر حملہ، طالبان نے ذمہ داری قبول کی

طالبان کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ طالبان گروہ نے غیرملکی فوجیوں کے ایک قافلے کو نشانہ بنایا ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ طالبان گروہ نے کابل کے شاہ شاہد علاقے میں غیر ملکی فوجیوں کی ایک گاڑی کو حملہ کرکے تباہ کر دیا۔ طالبان کے ترجمان نے دعوی کیا کہ اس حملے میں متعدد غیرملکی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Dec 11