چهارشنبه - 2019 مارس 20
ہندستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا دفتر
Languages
Delicious facebook RSS ارسال به دوستان نسخه چاپی  ذخیره خروجی XML خروجی متنی خروجی PDF
کد خبر : 78619
تاریخ انتشار : 13/7/2015 13:35
تعداد بازدید : 15

نائب وزرائے خارجہ اور ہیلگا اشمید کے مذاکرات جاری

ویانا میں آج بھی اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزرائے خارجہ اور یورپی یونین میں خارجہ پالیسی شعبے کی نائب سربراہ کے درمیان مذاکرات ہو رہے ہیں-
ویاناسے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق ایران کے نائب وزرائے خارجہ سید عباس عراقچی اور مجید تخت روانچی، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے شعبے کی نائب سربراہ ہیلگا اشمید سے مذاکرات کر رہے ہیں۔ یہ مذاکرات ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان جامع معاہدے کے مسودے پر ہو رہے ہیں۔ ہیلگا اشمید کے ساتھ مجید تخت روانچی اور عباس عراقچی کے مذاکرات مکمل ہونے کے بعد ہی پانچ جمع ایک گروپ کے وزرائے خارجہ کے مذاکرات ہوں گے۔ ادھر ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے ماہرین کے مذاکرات بھی جاری ہیں۔ مذاکرات کے ساتھ ساتھ قیاس آرائیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے اور غالبا یہی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے اور ایران اور پانچ جمع ایک گروپ آگے کی سمت بڑھ رہے ہیں۔


نظر شما



نمایش غیر عمومی
تصویر امنیتی :